31 اکتوبر، 2016، 7:30 PM

صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ ہونے کا امکان

صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ ہونے کا امکان

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کی ہیں گورنر کی تجویز ملنے پر پاکستان کے صدر خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کی ہیں گورنر کی تجویز ملنے پر پاکستان کے صدر خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں۔ پاکستانی ذرائع  ابلاغ کے مطابق خیبرپختون خوا میں آئین کےآرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔

News ID 1867983

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha